بصارت اور سماعت سے محروم طلباء کیلئے خصوصی کمپیوٹرز اور سافٹ ویئر کی فراہمی کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بصارت اور سماعت سے محروم طلباءکے لیے خصوصی کمپیوٹرز اور سافٹ ویئر کی فراہمی کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نمائندے، این جی اوز اور متعلقہ وفاقی اور صوبائی محکمے … Continue reading بصارت اور سماعت سے محروم طلباء کیلئے خصوصی کمپیوٹرز اور سافٹ ویئر کی فراہمی کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعارف علوی